لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 12

وَ قَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لِلَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّبِعُوۡا سَبِیۡلَنَا وَ لۡنَحۡمِلۡ خَطٰیٰکُمۡ ؕ وَ مَا ہُمۡ بِحٰمِلِیۡنَ مِنۡ خَطٰیٰہُمۡ مِّنۡ شَیۡءٍ ؕ اِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ ﴿۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالِلَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّبِعُوۡاسَبِیۡلَنَاوَلۡنَحۡمِلۡخَطٰیٰکُمۡوَمَاہُمۡبِحٰمِلِیۡنَمِنۡ خَطٰیٰہُمۡمِّنۡ شَیۡءٍاِنَّہُمۡلَکٰذِبُوۡنَ
اور کہاان لوگوں نے جنہوں نےکفر کیاان لوگوں سے جوایمان لائےپیروی کروہمارے راستے کیاور ہم ضرور اٹھا لیں گےخطائیں تمہاریحالانکہ نہیںوہاٹھانے والےان کی خطاؤں میں سےکوئی چیزبے شک وہالبتہ جھوٹے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالِلَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّبِعُوۡاسَبِیۡلَنَاوَلۡنَحۡمِلۡخَطٰیٰکُمۡوَمَاہُمۡبِحٰمِلِیۡنَمِنۡ خَطٰیٰہُمۡمِّنۡ شَیۡءٍاِنَّہُمۡلَکٰذِبُوۡنَ
اور کہاان لوگوں نےجنہوں نے کفر کیاان لوگوں سے جوایمان لائےپیروی کروہمارے راستے کیاور لازم ہے کہ ہم اٹھا لیں گےتمہا ری خطاؤں کواور ہر گز نہیںوہاٹھانے والےان کی خطاؤں میں سےکچھ بھیبلاشبہ وہیقیناً جھوٹے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَالَّذِيْنَ كَفَرُوْالِلَّذِيْنَ اٰمَنُوااتَّبِعُوْاسَبِيْلَنَاوَلْنَحْمِلْخَطٰيٰكُمْوَمَا هُمْبِحٰمِلِيْنَمِنْخَطٰيٰهُمْمِّنْ شَيْءٍاِنَّهُمْلَكٰذِبُوْنَ
اور کہاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)ان لوگوں کو جو ایمان لائےتم چلوہماری راہاور ہم اٹھا لیں گےتمہارے گناہحالانکہ وہ نہیںاٹھانے والےسےان کے گناہکچھبیشک وہالبتہ جھوٹے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd said
2الَّذِينَthose who
3كَفَرُواdisbelieve
4لِلَّذِينَto those who
5آمَنُواbelieve
6اتَّبِعُواFollow
7سَبِيلَنَاour way
8وَلْنَحْمِلْand we will carry
9خَطَايَاكُمْyour sins
10وَمَاBut not
11هُمْthey
12بِحَامِلِينَ(are) going to carry
13مِنْof
14خَطَايَاهُمْtheir sins
15مِنْany
16شَيْءٍthing
17إِنَّهُمْIndeed they
18لَكَاذِبُونَ(are) surely liars