لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 82

وَ اَصۡبَحَ الَّذِیۡنَ تَمَنَّوۡا مَکَانَہٗ بِالۡاَمۡسِ یَقُوۡلُوۡنَ وَیۡکَاَنَّ اللّٰہَ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ مِنۡ عِبَادِہٖ وَ یَقۡدِرُ ۚ لَوۡ لَاۤ اَنۡ مَّنَّ اللّٰہُ عَلَیۡنَا لَخَسَفَ بِنَا ؕ وَیۡکَاَنَّہٗ لَا یُفۡلِحُ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿٪۸۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَصۡبَحَالَّذِیۡنَتَمَنَّوۡامَکَانَہٗبِالۡاَمۡسِیَقُوۡلُوۡنَوَیۡکَاَنَّاللّٰہَیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَیَقۡدِرُلَوۡلَاۤاَنۡمَّنَّاللّٰہُعَلَیۡنَالَخَسَفَبِنَاوَیۡکَاَنَّہٗلَایُفۡلِحُالۡکٰفِرُوۡنَ
اور صبح کیان لوگوں نے جوتمنا کر رہے تھےاس کے مقام کیکل تکوہ کہہ رہے تھےافسوس،بےشکاللہوہ پھیلا دیتا ہےرزقجس کے لیےوہ چاہتا ہےاپنے بندوں میں سےاور وہ تنگ کر دیتا ہےاگر نہ ہوتایہ کہاحسان کرتااللہہم پرالبتہ وہ دھنسا دیتاہمیں(بھی)افسوس،بےشکنہیں وہ فلاح پاتےجو کافر ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَصۡبَحَالَّذِیۡنَتَمَنَّوۡامَکَانَہٗبِالۡاَمۡسِیَقُوۡلُوۡنَوَیۡکَاَنَّاللّٰہَیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُمِنۡ عِبَادِہٖوَیَقۡدِرُلَوۡلَاۤاَنۡمَّنَّاللّٰہُعَلَیۡنَالَخَسَفَبِنَاوَیۡکَاَنَّہٗلَایُفۡلِحُالۡکٰفِرُوۡنَ
اور ہوگئےوہ لوگجنہوں نے تمنا کی تھیاس کے مرتبے کیکلوہ کہنے لگےافسوس کہاللہ تعالیٰکشادہ کر دیتا ہےرزقجس کے لیےچاہتا ہےاپنے بندوں میں سےاور وہ تنگ کر دیتا ہےاگر نہ ہوتایہ کہاحسان کیااللہ تعالیٰ نےہم پرضرور دھنسا دیتاہمیںافسوس کہ یقیناًوہنہیں کامیاب ہوں گےکافر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَصْبَحَالَّذِيْنَتَمَنَّوْامَكَانَهٗبِالْاَمْسِيَقُوْلُوْنَوَيْكَاَنَّاللّٰهَيَبْسُطُالرِّزْقَلِمَنْ يَّشَآءُمِنْعِبَادِهٖوَيَقْدِرُلَوْلَآاَنْمَّنَّ اللّٰهُعَلَيْنَالَخَسَفَ بِنَاوَيْكَاَنَّهٗلَا يُفْلِحُالْكٰفِرُوْنَ
اور صبح کے وقتجو لوگتمنا کرتے تھےاس کا مقامکلکہنے لگےہائے شامتاللہفراخ کردیتا ہےرزقجس کے لیے چاہےسےاپنے بندےاور تنگ کردیتا ہےاگر نہیہ کہاحسان کرتا اللہہم پرالبتہ ہمیں دھنسا دیتاہائے شامتفلاح نہیں پاتےکافر (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَصْبَحَAnd began
2الَّذِينَthose who
3تَمَنَّوْا(had) wished
4مَكَانَهُhis position
5بِالْأَمْسِthe day before
6يَقُولُونَ(to) say
7وَيْكَأَنَّAh! That
8اللَّهَAllah
9يَبْسُطُextends
10الرِّزْقَthe provision
11لِمَنْfor whom
12يَشَاءُHe wills
13مِنْof
14عِبَادِهِHis slaves
15وَيَقْدِرُand restricts it
16لَوْلَاIf not
17أَنْthat
18مَنَّhad favored
19اللَّهُAllah
20عَلَيْنَا[to] us
21لَخَسَفَHe would have caused it swallow
22بِنَاto us
23وَيْكَأَنَّهُAh! That
24لَاnot
25يُفْلِحُwill succeed
26الْكَافِرُونَthe disbelievers