لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 75

وَ نَزَعۡنَا مِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍ شَہِیۡدًا فَقُلۡنَا ہَاتُوۡا بُرۡہَانَکُمۡ فَعَلِمُوۡۤا اَنَّ الۡحَقَّ لِلّٰہِ وَ ضَلَّ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ ﴿٪۷۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَنَزَعۡنَامِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍشَہِیۡدًافَقُلۡنَاہَاتُوۡابُرۡہَانَکُمۡفَعَلِمُوۡۤااَنَّالۡحَقَّلِلّٰہِوَضَلَّعَنۡہُمۡمَّاکَانُوۡایَفۡتَرُوۡنَ
اور نکال لائیں گے ہمہر امت میں سےایک گواہتو کہیں گے ہملاؤدلیل اپنیتو وہ جان لیں گےبےشکحقاللہ ہی کے لیے ہےاور گم ہوجائیں گےان سےجوتھے وہوہ گھڑا کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَنَزَعۡنَامِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍشَہِیۡدًافَقُلۡنَاہَاتُوۡابُرۡہَانَکُمۡفَعَلِمُوۡۤااَنَّالۡحَقَّلِلّٰہِوَضَلَّعَنۡہُمۡمَّاکَانُوۡایَفۡتَرُوۡنَ
اور ہم کھینچ لائیں گےہر اُمت میں سےایک گواہپھر کہیں گے ہملاؤاپنی دلیلتو وہ جان لیں گےیقیناًحق ہےاللہ تعالیٰ کے لیےاور گم ہوجائے گااُن سےجوتھےوہگھڑا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَنَزَعْنَامِنْكُلِّ اُمَّةٍشَهِيْدًافَقُلْنَاهَاتُوْابُرْهَانَكُمْفَعَلِمُوْٓااَنَّالْحَقَّلِلّٰهِوَضَلَّعَنْهُمْمَّا كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ
اور ہم نکال کر لائینگےسےہر امتایک گواہپھر ہم کہیں گےتم لاؤ (پیش کرو)اپنی دلیلسو وہ جان لیں گےکہسچی باتاللہ کیاور گم ہوجائیں گیان سےجو وہ گھڑتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَنَزَعْنَاAnd We will draw forth
2مِنْfrom
3كُلِّevery
4أُمَّةٍnation
5شَهِيدًاa witness
6فَقُلْنَاand We will say
7هَاتُواBring
8بُرْهَانَكُمْyour proof
9فَعَلِمُواThen they will know
10أَنَّthat
11الْحَقَّthe truth
12لِلَّهِ(is) for Allah
13وَضَلَّand (will be) lost
14عَنْهُمْfrom them
15مَاwhat
16كَانُواthey used (to)
17يَفْتَرُونَinvent