لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 63

قَالَ الَّذِیۡنَ حَقَّ عَلَیۡہِمُ الۡقَوۡلُ رَبَّنَا ہٰۤؤُلَآءِ الَّذِیۡنَ اَغۡوَیۡنَا ۚ اَغۡوَیۡنٰہُمۡ کَمَا غَوَیۡنَا ۚ تَبَرَّاۡنَاۤ اِلَیۡکَ ۫ مَا کَانُوۡۤا اِیَّانَا یَعۡبُدُوۡنَ ﴿۶۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَالَّذِیۡنَحَقَّعَلَیۡہِمُالۡقَوۡلُرَبَّنَاہٰۤؤُلَآءِالَّذِیۡنَاَغۡوَیۡنَااَغۡوَیۡنٰہُمۡکَمَاغَوَیۡنَاتَبَرَّاۡنَاۤاِلَیۡکَمَاکَانُوۡۤااِیَّانَایَعۡبُدُوۡنَ
کہیں گےوہ لوگسچ ہوگئیان پرباتاے ہمارے ربیہ ہیںوہ لوگ جنہیںگمراہ کیا ہم نےگمراہ کیا تھا ہم نے انہیںجیسا کہگمراہ ہوئے ہماظہار براءت کرتے ہیں ہم (ان سے)تیرے سامنےنہتھے وہصرف ہماری ہیوہ عبادت کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَالَّذِیۡنَحَقَّعَلَیۡہِمُالۡقَوۡلُرَبَّنَاہٰۤؤُلَآءِالَّذِیۡنَاَغۡوَیۡنَااَغۡوَیۡنٰہُمۡکَمَاغَوَیۡنَاتَبَرَّاۡنَاۤاِلَیۡکَمَاکَانُوۡۤااِیَّانَایَعۡبُدُوۡنَ
کہیں گےوہ لوگثابت ہو چکیجن پرباتاے ہمارے ربیہ وہ لوگ ہیںجنہوں نےگمراہ کیا ہمیںبہکایا ہم نے اُنہیںجیسےہم خود بہکے ہوئے تھےبرات کا اظہار کرتے ہیں ہمتیرے سامنےنہیں تھے وہقطعاً ہماریعبادت کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَالَّذِيْنَحَقَّعَلَيْهِمُالْقَوْلُرَبَّنَاهٰٓؤُلَآءِالَّذِيْنَاَغْوَيْنَااَغْوَيْنٰهُمْكَمَاغَوَيْنَاتَبَرَّاْنَآاِلَيْكَمَا كَانُوْٓااِيَّانَايَعْبُدُوْنَ
کہیں گےوہ جوثابت ہوگیاان پرحکم (عذاب)اے ہمارے ربیہ ہیںوہ جنہیںہم نے بہکایاہم نے بہکایا انہیںجیسےہم بہکےہم بیزاری کرتے ہیںتیری طرفوہ نہ تھےصرف ہماریبندگی کرتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَ(Will) say
2الَّذِينَthose
3حَقَّ(has) come true
4عَلَيْهِمُagainst whom
5الْقَوْلُthe Word
6رَبَّنَاOur Lord!
7هَؤُلَاءِThese
8الَّذِينَ(are) those whom
9أَغْوَيْنَاwe led astray
10أَغْوَيْنَاهُمْWe led them astray
11كَمَاas
12غَوَيْنَاwe were astray
13تَبَرَّأْنَاWe declare our innocence
14إِلَيْكَbefore You
15مَاNot
16كَانُواthey used (to)
17إِيَّانَاus
18يَعْبُدُونَthey worship