لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 55

وَ اِذَا سَمِعُوا اللَّغۡوَ اَعۡرَضُوۡا عَنۡہُ وَ قَالُوۡا لَنَاۤ اَعۡمَالُنَا وَ لَکُمۡ اَعۡمَالُکُمۡ ۫ سَلٰمٌ عَلَیۡکُمۡ ۫ لَا نَبۡتَغِی الۡجٰہِلِیۡنَ ﴿۵۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاسَمِعُوااللَّغۡوَاَعۡرَضُوۡاعَنۡہُوَقَالُوۡالَنَاۤاَعۡمَالُنَاوَلَکُمۡاَعۡمَالُکُمۡسَلٰمٌعَلَیۡکُمۡلَانَبۡتَغِیالۡجٰہِلِیۡنَ
اور جبوہ سنتے ہیںبےہودہ بات کووہ اعراض کرتے ہیںاس سےاور وہ کہتے ہیںہمارے لیےاعمال ہمارےاور تمہارے لیےاعمال تمہارےسلام ہوتم پرنہیں ہم چاہتےجاہلوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاسَمِعُوااللَّغۡوَاَعۡرَضُوۡاعَنۡہُوَقَالُوۡالَنَاۤاَعۡمَالُنَاوَلَکُمۡاَعۡمَالُکُمۡسَلٰمٌعَلَیۡکُمۡلَانَبۡتَغِیالۡجٰہِلِیۡنَ
اور جبوہ سنتے ہیںبیہودہ باتمنہ موڑ جاتے ہیںاُس سےاور وہ کہتے ہیںہمارے لیےہمارے اعمال ہیںاور تمہارے لیےتمہارے اعمال ہیںسلام ہوتمہیںنہیں ہم چاہتےجاہلوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَاسَمِعُوااللَّغْوَاَعْرَضُوْاعَنْهُوَقَالُوْالَنَآ اَعْمَالُنَاوَلَكُمْاَعْمَالُكُمْسَلٰمٌعَلَيْكُمْلَا نَبْتَغِيالْجٰهِلِيْنَ
ور جبوہ سنتے ہیںبیہودہ باتوہ کنارہ کرتے ہیںاس سےاور کہتے ہیںہمارے لیے ہمارے عملاور تمہارے لیےتمہارے عمل (جمع)سلامتم پرہم نہیں چاہتےجاہل (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2سَمِعُواthey hear
3اللَّغْوَvain talk
4أَعْرَضُواthey turn away
5عَنْهُfrom it
6وَقَالُواand say
7لَنَاFor us
8أَعْمَالُنَاour deeds
9وَلَكُمْand for you
10أَعْمَالُكُمْyour deeds
11سَلَامٌPeace (be)
12عَلَيْكُمْon you
13لَاnot
14نَبْتَغِيwe seek
15الْجَاهِلِينَthe ignorant