لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 54

اُولٰٓئِکَ یُؤۡتَوۡنَ اَجۡرَہُمۡ مَّرَّتَیۡنِ بِمَا صَبَرُوۡا وَ یَدۡرَءُوۡنَ بِالۡحَسَنَۃِ السَّیِّئَۃَ وَ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ﴿۵۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَیُؤۡتَوۡنَاَجۡرَہُمۡمَّرَّتَیۡنِبِمَاصَبَرُوۡاوَیَدۡرَءُوۡنَبِالۡحَسَنَۃِالسَّیِّئَۃَوَمِمَّارَزَقۡنٰہُمۡیُنۡفِقُوۡنَ
یہی لوگ ہیںجو دیئے جائیں گےاجر اپنادوباربوجہ اس کے جوانہوں نے صبر کیااور وہ دور کرتے ہیںساتھ بھلائی کےبرائی کواور اس میں سے جورزق دیا ہم نے انہیںوہ خرچ کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَیُؤۡتَوۡنَاَجۡرَہُمۡمَّرَّتَیۡنِبِمَاصَبَرُوۡاوَیَدۡرَءُوۡنَبِالۡحَسَنَۃِالسَّیِّئَۃَوَمِمَّارَزَقۡنٰہُمۡیُنۡفِقُوۡنَ
یہ وہ لوگ ہیںانہیں دیا جائےگااجر ان کادو مرتبہاس کے بد لے جوانہوں نے صبر کیااور وہ دور کرتے ہیںبھلائی سےبُرائی کواور اس میں سے جورزق دیا ہم نے انہیںوہ خرچ کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُولٰٓئِكَيُؤْتَوْنَاَجْرَهُمْمَّرَّتَيْنِبِمَا صَبَرُوْاوَيَدْرَءُوْنَبِالْحَسَنَةِالسَّيِّئَةَوَمِمَّارَزَقْنٰهُمْيُنْفِقُوْنَ
یہی لوگدیا جائے گا انہیںان کا اجردہرااس لیے کہ انہوں نے صبر کیااور دور کرتے ہیںبھلائی سےبرائی کواور اس سے جوہم نے دیا انہیںوہ خرچ کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أُولَئِكَThose
2يُؤْتَوْنَwill be given
3أَجْرَهُمْtheir reward
4مَرَّتَيْنِtwice
5بِمَاbecause
6صَبَرُواthey are patient
7وَيَدْرَءُونَand they repel
8بِالْحَسَنَةِwith good
9السَّيِّئَةَthe evil
10وَمِمَّاand from what
11رَزَقْنَاهُمْWe have provided them
12يُنْفِقُونَthey spend