لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 53

وَ اِذَا یُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِہٖۤ اِنَّہُ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّنَاۤ اِنَّا کُنَّا مِنۡ قَبۡلِہٖ مُسۡلِمِیۡنَ ﴿۵۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَایُتۡلٰیعَلَیۡہِمۡقَالُوۡۤااٰمَنَّابِہٖۤاِنَّہُالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّنَاۤاِنَّاکُنَّامِنۡ قَبۡلِہٖمُسۡلِمِیۡنَ
اور جبپڑھا جاتا ہےان پر(قرآن)وہ کہتے ہیںایمان لائے ہماس پربےشک وہحق ہےہمارے رب کی طرف سےبےشک ہمتھے ہماس سے پہلے ہیفرماں بردار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَایُتۡلٰیعَلَیۡہِمۡقَالُوۡۤااٰمَنَّابِہٖۤاِنَّہُالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّنَاۤاِنَّاکُنَّامِنۡ قَبۡلِہٖمُسۡلِمِیۡنَ
اور جبپڑھ کر سنایا جاتا ہےاُنہیںتو وہ کہتےایمان لائے ہماس پریقیناً وہحق ہےہمارے رب کی جناب سےیقیناً ہمتھے ہماس سے پہلےفرمانبردار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَايُتْلٰى عَلَيْهِمْقَالُوْٓااٰمَنَّا بِهٖٓاِنَّهُالْحَقُّمِنْ رَّبِّنَآاِنَّا كُنَّامِنْ قَبْلِهٖمُسْلِمِيْنَ
اور جبپڑھا جاتا ہے ان پر (سامنے)وہ کہتے ہیںہم ایمان لائے اس پربیشک یہحقہمارے رب (کیطرف) سےبیشک ہم تھےاس کے پہلے ہیفرماں بردار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2يُتْلَىit is recited
3عَلَيْهِمْto them
4قَالُواthey say
5آمَنَّاWe believe
6بِهِin it
7إِنَّهُIndeed it
8الْحَقُّ(is) the truth
9مِنْfrom
10رَبِّنَاour Lord
11إِنَّاIndeed we
12كُنَّا[we] were
13مِنْfrom
14قَبْلِهِbefore it
15مُسْلِمِينَMuslims