لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 52

اَلَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ مِنۡ قَبۡلِہٖ ہُمۡ بِہٖ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۵۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَمِنۡ قَبۡلِہٖہُمۡبِہٖیُؤۡمِنُوۡنَ
وہ لوگ جودی ہم نے ان کوکتاباس سے پہلےوہاس پروہ ایمان لاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَاٰتَیۡنٰہُمُالۡکِتٰبَمِنۡ قَبۡلِہٖہُمۡبِہٖیُؤۡمِنُوۡنَ
جن لوگوں کودی ہم نے ان کوکتاباس سے پہلےوہاس کے ساتھایمان لاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَّذِيْنَاٰتَيْنٰهُمُ الْكِتٰبَمِنْ قَبْلِهٖهُمْ بِهٖيُؤْمِنُوْنَ
وہ لوگ جوجنہیں ہم نے کتاب دیاس سے قبلوہ اس (قرآن) پرایمان لاتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2آتَيْنَاهُمُWe gave them
3الْكِتَابَthe Scripture
4مِنْfrom
5قَبْلِهِbefore it
6هُمْthey
7بِهِin it
8يُؤْمِنُونَbelieve