لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 51

وَ لَقَدۡ وَصَّلۡنَا لَہُمُ الۡقَوۡلَ لَعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿ؕ۵۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡوَصَّلۡنَالَہُمُالۡقَوۡلَلَعَلَّہُمۡیَتَذَکَّرُوۡنَ
اور البتہ تحقیقپے درپے بھیجا ہم نےان کے لیےکلام(اپنا)تاکہ وہوہ نصیحت پکڑیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡوَصَّلۡنَالَہُمُالۡقَوۡلَلَعَلَّہُمۡیَتَذَکَّرُوۡنَ
اور بلاشبہ یقیناًپہنچادی ہے ہم نےانہیںباتتاکہ وہنصیحت حاصل کریں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْ وَصَّلْنَالَهُمُالْقَوْلَلَعَلَّهُمْيَتَذَكَّرُوْنَ
اور البتہ ہم نے مسلسل بھیجاان کے لیے(اپنا) کلامتاکہ وہنصیحت پکڑیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd indeed
2وَصَّلْنَاWe have conveyed
3لَهُمُto them
4الْقَوْلَthe Word
5لَعَلَّهُمْso that they may
6يَتَذَكَّرُونَremember