لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 5

وَ نُرِیۡدُ اَنۡ نَّمُنَّ عَلَی الَّذِیۡنَ اسۡتُضۡعِفُوۡا فِی الۡاَرۡضِ وَ نَجۡعَلَہُمۡ اَئِمَّۃً وَّ نَجۡعَلَہُمُ الۡوٰرِثِیۡنَ ۙ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَنُرِیۡدُاَنۡنَّمُنَّعَلَی الَّذِیۡنَاسۡتُضۡعِفُوۡافِی الۡاَرۡضِوَنَجۡعَلَہُمۡاَئِمَّۃًوَّنَجۡعَلَہُمُالۡوٰرِثِیۡنَ
اور ہم چاہتے تھےکہہم احسان کریںان پر جوکمزور بنا دیئے گئے تھےزمین میںاور ہم بنائیں انہیںامام/پیشوااور ہم بنائیں انہیںوارث
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَنُرِیۡدُاَنۡنَّمُنَّعَلَی الَّذِیۡنَاسۡتُضۡعِفُوۡافِی الۡاَرۡضِوَنَجۡعَلَہُمۡاَئِمَّۃًوَّنَجۡعَلَہُمُالۡوٰرِثِیۡنَ
اور ہم ارادہ رکھتے تھےیہ کہہم احسان کریںاُن لوگوں پرنہایت کمزور کردئیے گئے تھےزمین میںاور ہم بنادیں اُنھیںراہ نمااور ہم بنا دیں اُن کووارث
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَنُرِيْدُاَنْنَّمُنَّعَلَي الَّذِيْنَاسْتُضْعِفُوْافِي الْاَرْضِوَنَجْعَلَهُمْاَئِمَّةًوَّنَجْعَلَهُمُالْوٰرِثِيْنَ
اور ہم چاہتے تھےکہہم احسان کریںان لوگوں پر جوکمزور کر دئیے گئے تھےزمین (ملک) میںاور ہم بنائیں انہیںپیشوا (جمع)اور ہم بنائیں انہیںوارث (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَنُرِيدُAnd We wanted
2أَنْto
3نَمُنَّbestow a favor
4عَلَىupon
5الَّذِينَthose who
6اسْتُضْعِفُواwere oppressed
7فِيin
8الْأَرْضِthe land
9وَنَجْعَلَهُمْand make them
10أَئِمَّةًleaders
11وَنَجْعَلَهُمُand make them
12الْوَارِثِينَthe inheritors