لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 41

وَ جَعَلۡنٰہُمۡ اَئِمَّۃً یَّدۡعُوۡنَ اِلَی النَّارِ ۚ وَ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ لَا یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۴۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلۡنٰہُمۡاَئِمَّۃًیَّدۡعُوۡنَاِلَی النَّارِوَیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِلَایُنۡصَرُوۡنَ
اور بنا دیا ہم نے انہیںامام/راہ نماجو بلاتے تھےطرف آگ کےاور دنقیامت کےنہ وہ مدد دیئے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلۡنٰہُمۡاَئِمَّۃًیَّدۡعُوۡنَاِلَیالنَّارِوَیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِلَایُنۡصَرُوۡنَ
اور بنایا ہم نے انھیںایسے راہنماوہ بلاتے تھےطرفآگ کیاور دنقیا مت کےنہیں ان کی مدد کی جائے گی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَجَعَلْنٰهُمْاَئِمَّةًيَّدْعُوْنَاِلَى النَّارِوَيَوْمَ الْقِيٰمَةِلَا يُنْصَرُوْنَ
اورہم نے بنایا انہیںسرداروہ بلاتے ہیںجہنم کی طرفاورروز قیامتوہ مدد نہ دئیے جائیں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَجَعَلْنَاهُمْAnd We made them
2أَئِمَّةًleaders
3يَدْعُونَinviting
4إِلَىto
5النَّارِthe Fire
6وَيَوْمَand (on the) Day
7الْقِيَامَةِ(of) the Resurrection
8لَاnot
9يُنْصَرُونَthey will be helped