لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 35

قَالَ سَنَشُدُّ عَضُدَکَ بِاَخِیۡکَ وَ نَجۡعَلُ لَکُمَا سُلۡطٰنًا فَلَا یَصِلُوۡنَ اِلَیۡکُمَا ۚۛ بِاٰیٰتِنَاۤ ۚۛ اَنۡتُمَا وَ مَنِ اتَّبَعَکُمَا الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَسَنَشُدُّعَضُدَکَبِاَخِیۡکَوَنَجۡعَلُلَکُمَاسُلۡطٰنًافَلَایَصِلُوۡنَاِلَیۡکُمَابِاٰیٰتِنَاۤاَنۡتُمَاوَمَنِاتَّبَعَکُمَاالۡغٰلِبُوۡنَ
فرمایاعنقریب ہم مضبوط کریں گےبازو تیراساتھ تیرے بھائی کےاور ہم بنادیں گےتم دونوں کے لئےغلبہتو نہیںوہ پہنچیں گےطرف تم دونوں کےساتھ ہماری نشانیوں کےتم دونوںاور جوپیروی کرے تم دونوں کیغالب آنے والے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَسَنَشُدُّعَضُدَکَبِاَخِیۡکَوَنَجۡعَلُلَکُمَاسُلۡطٰنًافَلَا یَصِلُوۡنَاِلَیۡکُمَابِاٰیٰتِنَاۤاَنۡتُمَاوَمَنِاتَّبَعَکُمَاالۡغٰلِبُوۡنَ
اللہ تعالیٰ نے فرمایاجلد ہی ہم مضبوط کریں گےبازو تیراتیرے بھائی کے ذریعےاور ہم دیں گےتم دونوں کوغلبہسو نہ وہ پہنچیں گےتم دونوں تکہماری نشانیوں کے ساتھتم دونوںاور جوپیروی کریں گے تم دونوں کیغالب ہونے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَسَنَشُدُّعَضُدَكَبِاَخِيْكَوَنَجْعَلُلَكُمَاسُلْطٰنًافَلَا يَصِلُوْنَاِلَيْكُمَابِاٰيٰتِنَآاَنْتُمَاوَمَنِاتَّبَعَكُمَاالْغٰلِبُوْنَ
فرمایاہم ابھی مضبوط کردیں گےتیرا بازوتیرے بھائی سےاور ہم عطا کریں گےتمہارے لیےغلبہپس وہ نہ پہنچیں گےتم تکہماری نشانیوں کے سببتم دونوںاور جسپیروی کی تمہاریغالب رہو گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2سَنَشُدُّWe will strengthen
3عَضُدَكَyour arm
4بِأَخِيكَthrough your brother
5وَنَجْعَلُand We will make
6لَكُمَاfor both of you
7سُلْطَانًاan authority
8فَلَاso not
9يَصِلُونَthey will reach
10إِلَيْكُمَاto both of you
11بِآيَاتِنَاThrough Our Signs
12أَنْتُمَاyou two
13وَمَنِand (those) who
14اتَّبَعَكُمَاfollow you
15الْغَالِبُونَ(will) be the dominant