لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 3

نَتۡلُوۡا عَلَیۡکَ مِنۡ نَّبَاِ مُوۡسٰی وَ فِرۡعَوۡنَ بِالۡحَقِّ لِقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
نَتۡلُوۡاعَلَیۡکَمِنۡ نَّبَاِمُوۡسٰیوَفِرۡعَوۡنَبِالۡحَقِّلِقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
ہم پڑھتے ہیںآپ پرکچھ خبرموسیٰ کیاور فرعون کیساتھ حق کےان لوگوں کے لیےجو ایمان لاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
نَتۡلُوۡاعَلَیۡکَمِنۡ نَّبَاِمُوۡسٰیوَفِرۡعَوۡنَبِالۡحَقِّلِقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
ہم پڑھ کرسُناتے ہیںآپ پرحا لات سےموسیٰاور فرعون کےحق کے ساتھایسے لوگوں کے لیےجو ایمان لاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
نَتْلُوْاعَلَيْكَمِنْ نَّبَاِمُوْسٰىوَفِرْعَوْنَبِالْحَقِّلِقَوْمٍ يُّؤْمِنُوْنَ
ہم پڑھتے ہیںتم پرکچھ خبر (احوال)موسیٰاور فرعونٹھیک ٹھیکان لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1نَتْلُوWe recite
2عَلَيْكَto you
3مِنْfrom
4نَبَإِ(the) news
5مُوسَى(of) Musa
6وَفِرْعَوْنَand Firaun
7بِالْحَقِّin truth
8لِقَوْمٍfor a people
9يُؤْمِنُونَwho believe