لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ القصص (28) — آیت 29

فَلَمَّا قَضٰی مُوۡسَی الۡاَجَلَ وَ سَارَ بِاَہۡلِہٖۤ اٰنَسَ مِنۡ جَانِبِ الطُّوۡرِ نَارًا ۚ قَالَ لِاَہۡلِہِ امۡکُثُوۡۤا اِنِّیۡۤ اٰنَسۡتُ نَارًا لَّعَلِّیۡۤ اٰتِیۡکُمۡ مِّنۡہَا بِخَبَرٍ اَوۡ جَذۡوَۃٍ مِّنَ النَّارِ لَعَلَّکُمۡ تَصۡطَلُوۡنَ ﴿۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاقَضٰیمُوۡسَیالۡاَجَلَوَسَارَبِاَہۡلِہٖۤاٰنَسَمِنۡ جَانِبِ الطُّوۡرِنَارًاقَالَلِاَہۡلِہِامۡکُثُوۡۤااِنِّیۡۤاٰنَسۡتُنَارًالَّعَلِّیۡۤاٰتِیۡکُمۡمِّنۡہَابِخَبَرٍاَوۡجَذۡوَۃٍمِّنَ النَّارِلَعَلَّکُمۡتَصۡطَلُوۡنَ
تو جبپوری کیموسیٰ نےمقرر مدتاور وہ لے چلااپنے گھر والوں کواس نے دیکھیطور کی جانب سےایک آگکہااپنے گھر والوں سےٹھہر جاؤبےشک میںدیکھی ہے میں نےایک آگشاید کہ میںمیں لاؤں تمہارے پاساس میں سےکوئی خبریاکوئی انگارہآگ سےتا کہ تمتم تاپ سکو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّاقَضٰیمُوۡسَیالۡاَجَلَوَسَارَبِاَہۡلِہٖۤاٰنَسَمِنۡ جَانِبِ الطُّوۡرِنَارًاقَالَلِاَہۡلِہِامۡکُثُوۡۤااِنِّیۡۤاٰنَسۡتُنَارًالَّعَلِّیۡۤاٰتِیۡکُمۡمِّنۡہَابِخَبَرٍاَوۡ جَذۡوَۃٍمِّنَ النَّارِلَعَلَّکُمۡتَصۡطَلُوۡنَ
پھر جبپوری کردیموسیٰ نےمدتاور رات کو چلااپنے گھر والوں کے ساتھاُس نے دیکھیطور کی جانبایک آگاُس نے کہااپنے گھر والوں سےٹھہرویقیناًمیںمیں نے دیکھی ہےایک آگشاید کہ میںلے آؤں تمھارے پاسوہاں سےکوئی خبریا کوئی انگارہآگ کاتاکہ تمسینک سکو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّاقَضٰىمُوْسَىالْاَجَلَوَسَارَبِاَهْلِهٖٓاٰنَسَمِنْجَانِبِالطُّوْرِنَارًاقَالَلِاَهْلِهِامْكُثُوْٓااِنِّىْٓ اٰنَسْتُنَارًالَّعَلِّيْٓاٰتِيْكُمْمِّنْهَابِخَبَرٍاَوْ جَذْوَةٍمِّنَ النَّارِلَعَلَّكُمْتَصْطَلُوْنَ
پھر جبپوری کردیموسیٰمدتاور چلا وہساتھ اپنے گھروالیاس نے دیکھیسےطرفکوہ طورایک آگاس نے کہااپنے گھر والوں سےتم ٹھہروبیشک میں نے دیکھیآگشاید میںمیں لاؤں تمہارے لیےاس سےکوئی خبریا چنگاریآگ سےتاکہ تمآگ تاپو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاThen when
2قَضَىfulfilled
3مُوسَىMusa
4الْأَجَلَthe term
5وَسَارَand was traveling
6بِأَهْلِهِwith his family
7آنَسَhe saw
8مِنْin
9جَانِبِ(the) direction
10الطُّورِ(of) Mount Tur
11نَارًاa fire
12قَالَHe said
13لِأَهْلِهِto his family
14امْكُثُواStay here
15إِنِّيindeed I
16آنَسْتُ[I] perceive
17نَارًاa fire
18لَعَلِّيPerhaps
19آتِيكُمْI will bring you
20مِنْهَاfrom there
21بِخَبَرٍsome information
22أَوْor
23جَذْوَةٍa burning wood
24مِنَfrom
25النَّارِthe fire
26لَعَلَّكُمْso that you may
27تَصْطَلُونَwarm yourselves