لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 93

وَ قُلِ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ سَیُرِیۡکُمۡ اٰیٰتِہٖ فَتَعۡرِفُوۡنَہَا ؕ وَ مَا رَبُّکَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿٪۹۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقُلِالۡحَمۡدُلِلّٰہِسَیُرِیۡکُمۡاٰیٰتِہٖفَتَعۡرِفُوۡنَہَاوَمَارَبُّکَبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
اور کہہ دیجیےسب تعریفاللہ کے لیے ہےعنقریب وہ دکھائے گا تمہیںاپنی نشانیاںتو تم پہچان لو گے انہیںاور نہیںرب آپ کاغافلا س سے جوتم عمل کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقُلِالۡحَمۡدُ لِلّٰہِسَیُرِیۡکُمۡاٰیٰتِہٖفَتَعۡرِفُوۡنَہَاوَمَارَبُّکَبِغَافِلٍعَمَّاتَعۡمَلُوۡنَ
اور آپ کہہ دیںسب تعریف اللہ کے لیے ہےجلد ہی وہ دکھائے گا تمہیںاپنی نشانیاںتو تم پہچان لو گے انہیںاور نہیںرب آپ کابے خبراس سے جوتم عمل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقُلِالْحَمْدُلِلّٰهِسَيُرِيْكُمْاٰيٰتِهٖفَتَعْرِفُوْنَهَاوَمَارَبُّكَبِغَافِلٍعَمَّاتَعْمَلُوْنَ
اور فرما دیںتمام تعریفیںاللہ کے لیےوہ جلد دکھا دے گا تمہیںاپنی نشانیاںپس تم پہچان لوگے انہیںاور نہیںتمہارا ربغافل (بےخبر)اس سے جوتم کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقُلِAnd say
2الْحَمْدُAll praise (be)
3لِلَّهِto Allah
4سَيُرِيكُمْHe will show you
5آيَاتِهِHis Signs
6فَتَعْرِفُونَهَاand you will recognize them
7وَمَاAnd is not
8رَبُّكَyour Lord
9بِغَافِلٍunaware
10عَمَّاof what
11تَعْمَلُونَyou do