لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 88

وَ تَرَی الۡجِبَالَ تَحۡسَبُہَا جَامِدَۃً وَّ ہِیَ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابِ ؕ صُنۡعَ اللّٰہِ الَّذِیۡۤ اَتۡقَنَ کُلَّ شَیۡءٍ ؕ اِنَّہٗ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَفۡعَلُوۡنَ ﴿۸۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَتَرَیالۡجِبَالَتَحۡسَبُہَاجَامِدَۃًوَّہِیَتَمُرُّمَرَّالسَّحَابِصُنۡعَاللّٰہِالَّذِیۡۤاَتۡقَنَکُلَّشَیۡءٍاِنَّہٗخَبِیۡرٌۢبِمَاتَفۡعَلُوۡنَ
اور آپ دیکھتے ہیںپہاڑوں کوآپ سمجھتے ہیں انہیںجامدحالانکہ وہوہ چلتے ہیںچلنابادلوں کاکاریگری/صنعت ہےاللہ کیوہ جس نےمضبوط بنایاہرچیز کوبےشک وہخوب خبر رکھنے والا ہےاس کو جوتم کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَتَرَیالۡجِبَالَتَحۡسَبُہَاجَامِدَۃًوَّہِیَتَمُرُّمَرَّالسَّحَابِصُنۡعَاللّٰہِالَّذِیۡۤاَتۡقَنَکُلَّ شَیۡءٍاِنَّہٗخَبِیۡرٌۢبِمَاتَفۡعَلُوۡنَ
اور آپ دیکھو گےپہاڑوں کوآپ گمان کرو گے انہیںجما ہواحالانکہ وہیچل رہے ہوں گےچلنے کی طرحبادلوں کےکاری گری ہےاللہ تعالی کیجس نےخوب مضبوط بنایا ہےہر چیز کویقیناً وہخوب با خبر ہےاس سے جوتم کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَتَرَىالْجِبَالَتَحْسَبُهَاجَامِدَةًوَّهِىَتَمُرُّمَرَّ السَّحَابِصُنْعَ اللّٰهِالَّذِيْٓاَتْقَنَكُلَّ شَيْءٍاِنَّهٗخَبِيْرٌبِمَاتَفْعَلُوْنَ
اور تو دیکھتا ہےپہاڑ (جمع)تو خیال کرتا ہے انہیںجما ہوااور وہچلیں گےبادلوں کی طرح چلنااللہ کی کاری گریوہ جس نےخوبی سے بنایاہر شےبیشک وہباخبراس سے جوتم کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَتَرَىAnd you see
2الْجِبَالَthe mountains
3تَحْسَبُهَاthinking them
4جَامِدَةًfirmly fixed
5وَهِيَwhile they
6تَمُرُّwill pass
7مَرَّ(as the) passing
8السَّحَابِ(of) the clouds
9صُنْعَ(The) Work
10اللَّهِ(of) Allah
11الَّذِيWho
12أَتْقَنَperfected
13كُلَّall
14شَيْءٍthings
15إِنَّهُIndeed He
16خَبِيرٌ(is) All-Aware
17بِمَاof what
18تَفْعَلُونَyou do