لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 84

حَتّٰۤی اِذَا جَآءُوۡ قَالَ اَکَذَّبۡتُمۡ بِاٰیٰتِیۡ وَ لَمۡ تُحِیۡطُوۡا بِہَا عِلۡمًا اَمَّا ذَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۸۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
حَتّٰۤیاِذَاجَآءُوۡقَالَاَکَذَّبۡتُمۡبِاٰیٰتِیۡوَلَمۡتُحِیۡطُوۡابِہَاعِلۡمًااَمَّاذَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
یہاں تک کہجبوہ آ جائیں گےوہ فرمائے گاکیا جھٹلایا تم نےمیری آیات کوحالانکہ نہیںتم نے احاطہ کیا تھاان کاعلم کے اعتبار سےیا کیا کچھتھے تمتم عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
حَتّٰۤیاِذَاجَآءُوۡقَالَاَکَذَّبۡتُمۡبِاٰیٰتِیۡوَلَمۡ تُحِیۡطُوۡابِہَاعِلۡمًااَمَّاذَاکُنۡتُمۡتَعۡمَلُوۡنَ
یہاں تک کہجبوہ آجائیں گےفرمائے گاکیا تم نے جھٹلا دیامیری آیات کوحا لانکہ نہ تم نے احاطہ کیا تھاان کاعلم سےیا پھر کیاتھے تمعمل کیا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
حَتّىٰٓاِذَا جَآءُوْقَالَاَكَذَّبْتُمْبِاٰيٰتِيْوَلَمْ تُحِيْطُوْابِهَاعِلْمًااَمَّاذَاكُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ
یہانتکجب وہ آجائیں گےفرمائے گاکیا تم نے جھٹلایامیری آیات کوحالانکہ احاطہ میں نہیں لائے تھےان کوعلم کےیا۔ کیاتم کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1حَتَّىUntil
2إِذَاwhen
3جَاءُواthey come
4قَالَHe will say
5أَكَذَّبْتُمْDid you deny?
6بِآيَاتِيMy Signs
7وَلَمْwhile not
8تُحِيطُواyou encompassed
9بِهَاthem
10عِلْمًا(in) knowledge
11أَمَّاذَاor what
12كُنْتُمْyou used (to)
13تَعْمَلُونَdo