لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 83

وَ یَوۡمَ نَحۡشُرُ مِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍ فَوۡجًا مِّمَّنۡ یُّکَذِّبُ بِاٰیٰتِنَا فَہُمۡ یُوۡزَعُوۡنَ ﴿۸۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَنَحۡشُرُمِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍفَوۡجًامِّمَّنۡیُّکَذِّبُبِاٰیٰتِنَافَہُمۡیُوۡزَعُوۡنَ
اور جس دنہم اکٹھا کریں گےہر امت میں سےایک فوج کوان میں سے جوجھٹلاتے ہیںہماری آیات کوتو وہوہ گروہوں میں تقسیم کیے جائےگے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَیَوۡمَنَحۡشُرُمِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍفَوۡجًامِّمَّنۡیُّکَذِّبُبِاٰیٰتِنَافَہُمۡیُوۡزَعُوۡنَ
اور جس دنہم جمع کریں گےہر اُمت سےایک گروہاس میں سے جوجھٹلاتے تھےہماری آیات کوپھر ان کیقسمیں بنائی جائیں گی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَيَوْمَنَحْشُرُمِنْكُلِّ اُمَّةٍفَوْجًامِّمَّنْيُّكَذِّبُبِاٰيٰتِنَافَهُمْيُوْزَعُوْنَ
اور جس دنہم جمع کریں گےسےایک گروہایک گروہسے۔ جوجھٹلاتے تھےہماری آیتوں کوپھر وہانکی جماعت بندی کی جائے گی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَيَوْمَAnd (the) Day
2نَحْشُرُWe will gather
3مِنْfrom
4كُلِّevery
5أُمَّةٍnation
6فَوْجًاa troop
7مِمَّنْof (those) who
8يُكَذِّبُdeny
9بِآيَاتِنَاOur Signs
10فَهُمْand they
11يُوزَعُونَwill be set in rows