لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 82

وَ اِذَا وَقَعَ الۡقَوۡلُ عَلَیۡہِمۡ اَخۡرَجۡنَا لَہُمۡ دَآبَّۃً مِّنَ الۡاَرۡضِ تُکَلِّمُہُمۡ ۙ اَنَّ النَّاسَ کَانُوۡا بِاٰیٰتِنَا لَا یُوۡقِنُوۡنَ ﴿٪۸۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاوَقَعَالۡقَوۡلُعَلَیۡہِمۡاَخۡرَجۡنَالَہُمۡدَآبَّۃًمِّنَ الۡاَرۡضِتُکَلِّمُہُمۡاَنَّالنَّاسَکَانُوۡابِاٰیٰتِنَالَایُوۡقِنُوۡنَ
اور جبواقع ہو جائے گیباتان پرنکالیں گے ہمان کے لیےایک جانورزمین سےجو کلام کرے گا ان سےکہ بےشکلوگتھے وہہماری آیات پرنہ وہ یقین رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاوَقَعَالۡقَوۡلُعَلَیۡہِمۡاَخۡرَجۡنَالَہُمۡدَآبَّۃًمِّنَ الۡاَرۡضِتُکَلِّمُہُمۡاَنَّالنَّاسَکَانُوۡابِاٰیٰتِنَالَایُوۡقِنُوۡنَ
اور جبواقع ہو جائے گیباتان پرنکالیں گے ہمان کے لیےایک چلنے والا جانورزمین سےوہ کلام کرے گا ان سےیقیناًفلاں لوگتھے وہہماری آیات پرنہیں یقین رکھتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَاوَقَعَ الْقَوْلُعَلَيْهِمْاَخْرَجْنَالَهُمْدَآبَّةًمِّنَ الْاَرْضِتُكَلِّمُهُمْاَنَّ النَّاسَكَانُوْابِاٰيٰتِنَالَا يُوْقِنُوْنَ
اور جبواقع (پورا) ہوجائے گا وعدہ (عذاب)ان پرہم نکالیں گےان کے لیےایک جانورزمین سےوہ ان سے باتیں کرے گاکیونکہ لوگتھےہماری آیت پریقین نہ کرتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2وَقَعَ(is) fulfilled
3الْقَوْلُthe word
4عَلَيْهِمْagainst them
5أَخْرَجْنَاWe will bring forth
6لَهُمْfor them
7دَابَّةًa creature
8مِنَfrom
9الْأَرْضِthe earth
10تُكَلِّمُهُمْspeaking to them
11أَنَّthat
12النَّاسَthe people
13كَانُواwere
14بِآيَاتِنَاof Our Signs
15لَاnot
16يُوقِنُونَcertain