لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 74

وَ اِنَّ رَبَّکَ لَیَعۡلَمُ مَا تُکِنُّ صُدُوۡرُہُمۡ وَ مَا یُعۡلِنُوۡنَ ﴿۷۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّرَبَّکَلَیَعۡلَمُمَاتُکِنُّصُدُوۡرُہُمۡوَمَایُعۡلِنُوۡنَ
اور بےشکرب آپ کاالبتہ وہ جانتا ہےجو کچھچھپاتے ہیںسینے ان کےاور جو کچھوہ ظاہر کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنَّرَبَّکَلَیَعۡلَمُمَاتُکِنُّصُدُوۡرُہُمۡوَمَایُعۡلِنُوۡنَ
اور یقیناًرب آپ کایقیناًجانتا ہےجوچھپاتے ہیںسینے ان کےاور جووہ ظاہر کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِنَّرَبَّكَلَيَعْلَمُمَا تُكِنُّصُدُوْرُهُمْوَمَايُعْلِنُوْنَ
اور بیشکتمہارا ربخوب جانتا ہےجو چھپی ہوئی ہےان کے دلاور جووہ ظاہر کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِنَّAnd indeed
2رَبَّكَyour Lord
3لَيَعْلَمُsurely knows
4مَاwhat
5تُكِنُّconceals
6صُدُورُهُمْtheir breasts
7وَمَاand what
8يُعْلِنُونَthey declare