لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 7

اِذۡ قَالَ مُوۡسٰی لِاَہۡلِہٖۤ اِنِّیۡۤ اٰنَسۡتُ نَارًا ؕ سَاٰتِیۡکُمۡ مِّنۡہَا بِخَبَرٍ اَوۡ اٰتِیۡکُمۡ بِشِہَابٍ قَبَسٍ لَّعَلَّکُمۡ تَصۡطَلُوۡنَ ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِذۡقَالَمُوۡسٰیلِاَہۡلِہٖۤاِنِّیۡۤاٰنَسۡتُنَارًاسَاٰتِیۡکُمۡمِّنۡہَابِخَبَرٍاَوۡاٰتِیۡکُمۡبِشِہَابٍقَبَسٍلَّعَلَّکُمۡتَصۡطَلُوۡنَ
جبکہاموسیٰ نےاپنے گھر والوں سےبےشک میںدیکھی ہے میں نےایک آگعنقریب میں لاؤں گا تمہارے پاساس میں سےکوئی خبریامیں لاؤں گا تمہارے پاسایک انگارہجلتا ہواتاکہ تمتم ناپ سکو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِذۡقَالَمُوۡسٰیلِاَہۡلِہٖۤاِنِّیۡۤاٰنَسۡتُنَارًاسَاٰتِیۡکُمۡمِّنۡہَابِخَبَرٍاَوۡ اٰتِیۡکُمۡبِشِہَابٍ قَبَسٍلَّعَلَّکُمۡتَصۡطَلُوۡنَ
جبکہاموسیٰ نےاپنے گھر والوں سےیقیناً میںمیں نے دیکھی ہےآگجلد ہی میں لاؤں گا آپ کے پاساس سےکوئی خبریا میں لاتا ہوں تمھارے پاسایک سلگتا انگارہتاکہ آپسینکیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِذْقَالَمُوْسٰيلِاَهْلِهٖٓاِنِّىْٓاٰنَسْتُنَارًاسَاٰتِيْكُمْمِّنْهَابِخَبَرٍاَوْ اٰتِيْكُمْبِشِهَابٍقَبَسٍلَّعَلَّكُمْتَصْطَلُوْنَ
جبکہاموسیٰاپنے گھر والوں سےبیشک میںمیں نے دیکھی ہےایک آگمیں ابھی لاتا ہوںاس کیکوئی خبریا لاتا ہوں تمہارے پاسشعلہانگارہتاکہ تمتم سینکو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِذْWhen
2قَالَsaid
3مُوسَىMusa
4لِأَهْلِهِto his family
5إِنِّيIndeed I
6آنَسْتُperceive
7نَارًاa fire
8سَآتِيكُمْI will bring you
9مِنْهَاfrom it
10بِخَبَرٍsome information
11أَوْor
12آتِيكُمْI will bring you
13بِشِهَابٍa torch
14قَبَسٍburning
15لَعَلَّكُمْso that you may
16تَصْطَلُونَwarm yourselves