لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 68

لَقَدۡ وُعِدۡنَا ہٰذَا نَحۡنُ وَ اٰبَآؤُنَا مِنۡ قَبۡلُ ۙ اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۶۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡوُعِدۡنَاہٰذَانَحۡنُوَاٰبَآؤُنَامِنۡ قَبۡلُاِنۡہٰذَاۤاِلَّاۤاَسَاطِیۡرُالۡاَوَّلِیۡنَ
البتہ تحقیقوعدہ کئے گئے ہماس کاہماور آباؤ اجداد ہمارےاس سے قبلنہیںیہمگرکہانیاں ہیںپہلوں کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡوُعِدۡنَاہٰذَانَحۡنُوَاٰبَآؤُنَامِنۡ قَبۡلُاِنۡہٰذَاۤاِلَّاۤاَسَاطِیۡرُالۡاَوَّلِیۡنَ
بلاشبہ یقیناًوعدہ دیا گیا تھااس کاہم سےاور ہمارے باپ دادا سےاس سے پہلےنہیںیہمگرفرضی کہانیاںپہلے لوگوں کی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَقَدْ وُعِدْنَاهٰذَانَحْنُوَاٰبَآؤُنَامِنْ قَبْلُاِنْهٰذَآاِلَّآاَسَاطِيْرُالْاَوَّلِيْنَ
تحقیق وعدہ کیا گیا ہم سےیہ۔ یہیہماور ہمارے باپ دادااس سے قبلنہیںیہمگر۔ صرفکہانیاںاگلے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَقَدْCertainly
2وُعِدْنَاwe have been promised
3هَذَاthis
4نَحْنُwe
5وَآبَاؤُنَاand our forefathers
6مِنْfrom
7قَبْلُbefore
8إِنْNot
9هَذَا(is) this
10إِلَّاexcept
11أَسَاطِيرُtales
12الْأَوَّلِينَ(of) the former (people)