لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 67

وَ قَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا ءَ اِذَا کُنَّا تُرٰبًا وَّ اٰبَآؤُنَاۤ اَئِنَّا لَمُخۡرَجُوۡنَ ﴿۶۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤاءَاِذَاکُنَّاتُرٰبًاوَّاٰبَآؤُنَاۤاَئِنَّالَمُخۡرَجُوۡنَ
اور کہاان لوگوں نے جنہوں نےکفر کیاکیا جبہو جائیں گے ہممٹیاور آباؤ اجداد ہمارےکیا یقیناً ہمضرور نکالے جائیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡۤاءَاِذَاکُنَّاتُرٰبًاوَّاٰبَآؤُنَاۤاَئِنَّالَمُخۡرَجُوۡنَ
اور کہاانہوں نےجن لوگوں نے کفر کیاکیا جبہو جائیں گے ہممٹیاور باپ دادا ہمارےکیا واقعی ہمضرور نکالے جانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَالَّذِيْنَ كَفَرُوْٓاءَاِذَاكُنَّاتُرٰبًاوَّاٰبَآؤُنَآاَئِنَّالَمُخْرَجُوْنَ
اور کہاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)کیا جبہم ہوجائیں گےمٹیاور ہمارے باپ داداکیا ہمنکالے جائیں گے البتہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَAnd say
2الَّذِينَthose who
3كَفَرُواdisbelieve
4أَإِذَاWhat when?
5كُنَّاwe have become
6تُرَابًاdust
7وَآبَاؤُنَاand our forefathers
8أَئِنَّاwill we?
9لَمُخْرَجُونَsurely be brought out