لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 62

اَمَّنۡ یُّجِیۡبُ الۡمُضۡطَرَّ اِذَا دَعَاہُ وَ یَکۡشِفُ السُّوۡٓءَ وَ یَجۡعَلُکُمۡ خُلَفَآءَ الۡاَرۡضِ ؕ ءَ اِلٰہٌ مَّعَ اللّٰہِ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿ؕ۶۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمَّنۡیُّجِیۡبُالۡمُضۡطَرَّاِذَادَعَاہُوَیَکۡشِفُالسُّوۡٓءَوَیَجۡعَلُکُمۡخُلَفَآءَالۡاَرۡضِءَاِلٰہٌمَّعَاللّٰہِقَلِیۡلًامَّاتَذَکَّرُوۡنَ
یا کون ہے جودعا قبول کرتا ہےبےقرار کیجبوہ دعا کرتا ہے اس سےاور وہ دور کرتا ہےتکلیفاور وہ بناتا ہے تمہیںجانشینزمین کےکیا کوئی الٰہ ہےساتھاللہ کےکتنا کمتم نصیحت پکڑتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمَّنۡیُّجِیۡبُالۡمُضۡطَرَّاِذَادَعَاہُوَیَکۡشِفُالسُّوۡٓءَوَیَجۡعَلُکُمۡخُلَفَآءَالۡاَرۡضِءَاِلٰہٌمَّعَاللّٰہِقَلِیۡلًامَّاتَذَکَّرُوۡنَ
یا وہ جوقبول کرتا ہےبے قرار کیجبوہ پکارتا ہے اسےاور وہ دور کرتا ہےتکلیف کواور وہ بناتا ہے تمہیںجانشینزمین کاکیا کوئی معبود ہے ؟ساتھاللہ تعالی کےبہت ہی کمتم نصیحت حاصل کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَمَّنْيُّجِيْبُالْمُضْطَرَّاِذَادَعَاهُوَيَكْشِفُالسُّوْٓءَوَيَجْعَلُكُمْخُلَفَآءَالْاَرْضِءَاِلٰهٌمَّعَ اللّٰهِقَلِيْلًامَّاتَذَكَّرُوْنَ
بھلا کونقبول کرتا ہےبیقرارجبوہ اسے پکارتا ہےاور دور کرتا ہےبرائیاور تمہیں بناتا ہےنائب (جمع)زمینکیا کوئی معبوداللہ کے ساتھتھوڑےجونصیحت پکڑتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَمَّنْOr Who
2يُجِيبُresponds
3الْمُضْطَرَّ(to) the distressed one
4إِذَاwhen
5دَعَاهُhe calls Him
6وَيَكْشِفُand He removes
7السُّوءَthe evil
8وَيَجْعَلُكُمْand makes you
9خُلَفَاءَinheritors
10الْأَرْضِ(of) the earth
11أَإِلَهٌIs there any god?
12مَعَwith
13اللَّهِAllah
14قَلِيلًاLittle
15مَا(is) what
16تَذَكَّرُونَyou remember