وَ اَنۡجَیۡنَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ کَانُوۡا یَتَّقُوۡنَ ﴿۵۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَاَنۡجَیۡنَا | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَکَانُوۡا | یَتَّقُوۡنَ |
| اور نجات دی ہم نے | انہیں جو | ایمان لائے | اور تھے وہ | وہ ڈرتے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَاَنۡجَیۡنَا | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَکَانُوۡا | یَتَّقُوۡنَ |
| اور نجات دی ہم نے | اُن لوگوں کو جو | ایمان لائے | اور تھے وہ | ڈرتے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَاَنْجَيْنَا | الَّذِيْنَ | اٰمَنُوْا | وَكَانُوْا يَتَّقُوْنَ |
| اور ہم نے نجات دی | وہ لوگ جو | وہ ایمان لائے | اور وہ پرہیزگاری کرتے تھے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَأَنْجَيْنَا | And We saved |
| 2 | الَّذِينَ | those who |
| 3 | آمَنُوا | believed |
| 4 | وَكَانُوا | and used (to) |
| 5 | يَتَّقُونَ | fear (Allah) |