لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 5

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ لَہُمۡ سُوۡٓءُ الۡعَذَابِ وَ ہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ ہُمُ الۡاَخۡسَرُوۡنَ ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَلَہُمۡسُوۡٓءُالۡعَذَابِوَہُمۡفِی الۡاٰخِرَۃِہُمُالۡاَخۡسَرُوۡنَ
یہی لوگ ہیںوہ جوان کے لیےبراعذاباور وہآخرت میںوہیسب سے زیادہ خسارے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَلَہُمۡسُوۡٓءُالۡعَذَابِوَہُمۡفِی الۡاٰخِرَۃِہُمُالۡاَخۡسَرُوۡنَ
یہی لوگ ہیںجواُن کےلیےبراعذاب ہےاور وہآخرت میںوہسب سے زیادہ خسارہ اٹھانے والے ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُولٰٓئِكَالَّذِيْنَلَهُمْسُوْٓءُالْعَذَابِوَهُمْفِي الْاٰخِرَةِهُمُالْاَخْسَرُوْنَ
یہی لوگوہ لوگ جوان کے لیےبراعذاباور وہآخرت میںوہسب سے بڑھ کر خسارہ اٹھانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أُولَئِكَThose
2الَّذِينَ(are) the ones
3لَهُمْfor them
4سُوءُ(is) an evil
5الْعَذَابِ[the] punishment
6وَهُمْand they
7فِيin
8الْآخِرَةِthe Hereafter
9هُمُ[they]
10الْأَخْسَرُونَ(will be) the greatest losers