لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 49

قَالُوۡا تَقَاسَمُوۡا بِاللّٰہِ لَنُبَیِّتَنَّہٗ وَ اَہۡلَہٗ ثُمَّ لَنَقُوۡلَنَّ لِوَلِیِّہٖ مَا شَہِدۡنَا مَہۡلِکَ اَہۡلِہٖ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوۡنَ ﴿۴۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاتَقَاسَمُوۡابِاللّٰہِلَنُبَیِّتَنَّہٗوَاَہۡلَہٗثُمَّلَنَقُوۡلَنَّلِوَلِیِّہٖمَاشَہِدۡنَامَہۡلِکَاَہۡلِہٖوَاِنَّالَصٰدِقُوۡنَ
انہوں نے کہاآپس میں قسم کھاؤاللہ کیالبتہ ہم ضرور رات کو حملہ کریں گے اس پراور اس کے گھر والوں پرپھرالبتہ ہم ضرور کہیں گےاس کے سرپرست سےنہیںموجود تھے ہمہلاکت کے وقتاس کے خاندان کیاور بےشک ہمالبتہ سچے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاتَقَاسَمُوۡابِاللّٰہِلَنُبَیِّتَنَّہٗوَاَہۡلَہٗثُمَّلَنَقُوۡلَنَّلِوَلِیِّہٖمَاشَہِدۡنَامَہۡلِکَاَہۡلِہٖوَاِنَّالَصٰدِقُوۡنَ
اُنہوں نے کہاقسم کھاؤاللہ تعالیٰ کیتاکہ ہم شب خون ماریں اس پراور اس کے گھر والوں پرپھرہم ضرور کہیں گےاس کے وارث سےنہیںموجود تھے تمہلاکت کے وقتاس کے گھر والوں کیاور بلاشبہ ہمیقیناًسچے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْاتَقَاسَمُوْابِاللّٰهِلَنُبَيِّتَنَّهٗوَاَهْلَهٗجثُمَّ لَنَقُوْلَنَّلِوَلِيِّهٖمَا شَهِدْنَامَهْلِكَاَهْلِهٖوَاِنَّالَصٰدِقُوْنَ
وہ کہنے لگےتم باہم قسم کھاؤاللہ کیالبتہ ہم ضرور شبخون ماریں گے اس پراور اس کے گھر والےپھر ضرور ہم کہ دیں گےاس کے وارثوں سےہم موجود نہ تھےہلاکت کے وقتاس کے گھروالےاور بیشک ہمالبتہ سچے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2تَقَاسَمُواSwear to each other
3بِاللَّهِby Allah
4لَنُبَيِّتَنَّهُsurely we will attack him by night
5وَأَهْلَهُand his family
6ثُمَّThen
7لَنَقُولَنَّwe will surely say
8لِوَلِيِّهِto his heir
9مَاNot
10شَهِدْنَاwe witnessed
11مَهْلِكَ(the) destruction
12أَهْلِهِ(of) his family
13وَإِنَّاand indeed we
14لَصَادِقُونَ(are) surely truthful