لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 43

وَ صَدَّہَا مَا کَانَتۡ تَّعۡبُدُ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ؕ اِنَّہَا کَانَتۡ مِنۡ قَوۡمٍ کٰفِرِیۡنَ ﴿۴۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَصَدَّہَامَاکَانَتۡتَّعۡبُدُمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِاِنَّہَاکَانَتۡمِنۡ قَوۡمٍکٰفِرِیۡنَ
اور روک رکھا تھا اسےجس کیتھی وہوہ عبادت کرتیسوائےاللہ کےبےشک وہتھی وہقوم سےکافروں کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَصَدَّہَامَاکَانَتۡتَّعۡبُدُمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِاِنَّہَاکَانَتۡمِنۡ قَوۡمٍ کٰفِرِیۡنَ
اور روک رکھا تھا اسےجوتھی وہعبادت کرتیسوائے اللہ تعالیٰ کےیقیناًوہتھیکافر قوم میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَصَدَّهَامَاكَانَتْ تَّعْبُدُمِنْ دُوْنِ اللّٰهِاِنَّهَاكَانَتْمِنْ قَوْمٍكٰفِرِيْنَ
اور اس نے اس کو روکاجووہ پرستش کرتی تھیاللہ کے سوائےبیشک وہتھیقوم سےکافروں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَصَدَّهَاAnd has averted her
2مَاwhat
3كَانَتْshe used (to)
4تَعْبُدُworship
5مِنْfrom
6دُونِbesides
7اللَّهِAllah
8إِنَّهَاIndeed she
9كَانَتْwas
10مِنْfrom
11قَوْمٍa people
12كَافِرِينَwho disbelieve