لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 41

قَالَ نَکِّرُوۡا لَہَا عَرۡشَہَا نَنۡظُرۡ اَتَہۡتَدِیۡۤ اَمۡ تَکُوۡنُ مِنَ الَّذِیۡنَ لَا یَہۡتَدُوۡنَ ﴿۴۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَنَـکِّرُوۡالَہَاعَرۡشَہَانَنۡظُرۡاَتَہۡتَدِیۡۤاَمۡتَکُوۡنُمِنَ الَّذِیۡنَلَایَہۡتَدُوۡنَ
اس نے کہاانجانا کر دواس کے لیےتخت اس کاہم دیکھتے ہیںکیا وہ ہدایت پاتی ہےیاہوتی ہے وہان میں سے جونہیں وہ ہدایت پاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَنَـکِّرُوۡالَہَاعَرۡشَہَانَنۡظُرۡاَتَہۡتَدِیۡۤاَمۡتَکُوۡنُمِنَ الَّذِیۡنَلَایَہۡتَدُوۡنَ
اس نے کہابدل دواس کے لئےتخت اس کاہم دیکھتے ہیںکیا وہ ہدایت حاصل کرتی ہےیاوہ ہےان میں سے جونہیں ہدایت پاتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَنَكِّرُوْالَهَاعَرْشَهَانَنْظُرْاَتَهْتَدِيْٓاَمْ تَكُوْنُمِنَالَّذِيْنَلَا يَهْتَدُوْنَ
اس نے کہاوضع بدل دواس کے لیےاس کا تختہم دیکھیںآیا وہ راہ پاتی (سمجھ جاتی) ہےیا ہوتی ہےسےجو لوگراہ نہیں پاتے (نہیں سمجھتے)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2نَكِّرُواDisguise
3لَهَاfor her
4عَرْشَهَاher throne
5نَنْظُرْwe will see
6أَتَهْتَدِيwhether she will be guided?
7أَمْor
8تَكُونُwill be
9مِنَof
10الَّذِينَthose who
11لَاnot
12يَهْتَدُونَare guided