لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 34

قَالَتۡ اِنَّ الۡمُلُوۡکَ اِذَا دَخَلُوۡا قَرۡیَۃً اَفۡسَدُوۡہَا وَ جَعَلُوۡۤا اَعِزَّۃَ اَہۡلِہَاۤ اَذِلَّۃً ۚ وَ کَذٰلِکَ یَفۡعَلُوۡنَ ﴿۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَتۡاِنَّالۡمُلُوۡکَاِذَادَخَلُوۡاقَرۡیَۃًاَفۡسَدُوۡہَاوَجَعَلُوۡۤااَعِزَّۃَ اَہۡلِہَاۤاَذِلَّۃًوَکَذٰلِکَیَفۡعَلُوۡنَ
وہ کہنے لگیبےشکبادشاہجبوہ داخل ہوتے ہیںکسی بستی میںوہ تباہ کر دیتے ہیں اسےاور وہ کر دیتے ہیںاس کے معزز باشندوں کوذلیلاور اسی طرحیہ کریں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَتۡاِنَّالۡمُلُوۡکَاِذَادَخَلُوۡاقَرۡیَۃًاَفۡسَدُوۡہَاوَجَعَلُوۡۤااَعِزَّۃَ اَہۡلِہَاۤاَذِلَّۃًوَکَذٰلِکَیَفۡعَلُوۡنَ
ملکہ نے کہایقیناًباشادہجبداخل ہوتے ہیںکسی بستی میںخراب کرتے ہیں وہ اسےاور وہ کرتے ہیںعزت داروں کوذلیلاور اسی طرحوہ کریں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَتْاِنَّالْمُلُوْكَاِذَا دَخَلُوْاقَرْيَةًاَفْسَدُوْهَاوَجَعَلُوْٓااَعِزَّةَاَهْلِهَآاَذِلَّةًوَكَذٰلِكَيَفْعَلُوْنَ
وہ بولیبیشکبادشاہ (جمع)جب داخل ہوتے ہیںکسی بستیاسے تباہ کردیتے ہیںاور کردیا کرتے ہیںمعززینوہاں کےذلیلاور اسی طرحوہ کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَتْShe said
2إِنَّIndeed
3الْمُلُوكَthe kings
4إِذَاwhen
5دَخَلُواthey enter
6قَرْيَةًa town
7أَفْسَدُوهَاthey ruin it
8وَجَعَلُواand make
9أَعِزَّةَ(the) most honorable
10أَهْلِهَا(of) its people
11أَذِلَّةً(the) lowest
12وَكَذَلِكَAnd thus
13يَفْعَلُونَthey do