لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 33

قَالُوۡا نَحۡنُ اُولُوۡا قُوَّۃٍ وَّ اُولُوۡا بَاۡسٍ شَدِیۡدٍ ۬ۙ وَّ الۡاَمۡرُ اِلَیۡکِ فَانۡظُرِیۡ مَاذَا تَاۡمُرِیۡنَ ﴿۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡانَحۡنُاُولُوۡا قُوَّۃٍوَّاُولُوۡا بَاۡسٍشَدِیۡدٍوَّالۡاَمۡرُاِلَیۡکِفَانۡظُرِیۡمَاذَاتَاۡمُرِیۡنَ
انہوں نے کہاہمقوت والے ہیںاور جنگجو ہیںسختاور فیصلہتمہاری طرف ہےتو دیکھ لو/غور کر لوکیاتم حکم دیتی ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡانَحۡنُاُولُوۡا قُوَّۃٍوَّاُولُوۡا بَاۡسٍشَدِیۡدٍوَّالۡاَمۡرُاِلَیۡکِفَانۡظُرِیۡمَاذَاتَاۡمُرِیۡنَ
اُنہوں نے کہاہمقوت والے ہیںاور جنگجو ہیںسخت قسم کےاور فیصلہآپ کے ہاتھ میں ہےسو آپ دیکھ لیںکیا کچھآپ حکم کرتی ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْانَحْنُاُولُوْا قُوَّةٍوَّاُولُوْا بَاْسٍ شَدِيْدٍوَّالْاَمْرُ اِلَيْكِفَانْظُرِيْمَاذَاتَاْمُرِيْنَ
وہ بولےہمقوتے والےاور بڑے لڑنے والےاور فیصلہ تیری طرف (میرے اختیار میں)تو دیکھ لےکیاتجھے حکم کرنا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2نَحْنُWe
3أُولُو(are) possessors
4قُوَّةٍ(of) strength
5وَأُولُوand possessors
6بَأْسٍ(of) might
7شَدِيدٍgreat
8وَالْأَمْرُand the command
9إِلَيْكِ(is) up to you
10فَانْظُرِيso look
11مَاذَاwhat?
12تَأْمُرِينَyou will command