لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 30

اِنَّہٗ مِنۡ سُلَیۡمٰنَ وَ اِنَّہٗ بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿ۙ۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّہٗمِنۡ سُلَیۡمٰنَوَاِنَّہٗبِسۡمِاللّٰہِالرَّحۡمٰنِالرَّحِیۡمِ
بےشک وہسلیمان کی طرف سے ہےاور بےشک وہساتھ ناماللہ کے ہےجو بڑا مہربان ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّہٗمِنۡ سُلَیۡمٰنَوَاِنَّہٗبِسۡمِاللّٰہِالرَّحۡمٰنِالرَّحِیۡمِ
یقیناً وہسلیمان کی جانب سے ہےاور یقیناً وہنام سے ہےاللہ تعالیٰ کےجو وسیع رحمت والابہت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّهٗمِنْسُلَيْمٰنَوَاِنَّهٗبِسْمِ اللہِالرَّحْمٰنِالرَّحِيمِ
بیشک وہسےسلیماناور بیشک وہنام سے اللہ کےجو رحم کرنے والانہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّهُIndeed it
2مِنْ(is) from
3سُلَيْمَانَSulaiman
4وَإِنَّهُand indeed it (is)
5بِسْمِIn the name
6اللَّهِ(of) Allah
7الرَّحْمَنِthe Most Gracious
8الرَّحِيمِthe Most Merciful