لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 3

الَّذِیۡنَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ یُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ ہُمۡ بِالۡاٰخِرَۃِ ہُمۡ یُوۡقِنُوۡنَ ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیُقِیۡمُوۡنَالصَّلٰوۃَوَیُؤۡتُوۡنَالزَّکٰوۃَوَہُمۡبِالۡاٰخِرَۃِہُمۡیُوۡقِنُوۡنَ
وہ جوقائم کرتے ہیںنمازاور وہ ادا کرتے ہیںزکوٰۃاور وہآخرت پروہوہ یقین رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیُقِیۡمُوۡنَالصَّلٰوۃَوَیُؤۡتُوۡنَالزَّکٰوۃَوَہُمۡبِالۡاٰخِرَۃِہُمۡیُوۡقِنُوۡنَ
جو لوگقائم کرتے ہیںنمازاور ادا کرتے ہیںزکوٰۃاور وہیآخرت پروہیقین رکھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَيُقِيْمُوْنَالصَّلٰوةَوَيُؤْتُوْنَالزَّكٰوةَوَهُمْبِالْاٰخِرَةِهُمْيُوْقِنُوْنَ
جو لوگقائم رکھتے ہیںنمازاور ادا کرتے ہیںزکوۃاور وہآخرت پروہیقین رکھتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2يُقِيمُونَestablish
3الصَّلَاةَthe prayer
4وَيُؤْتُونَand give
5الزَّكَاةَzakah
6وَهُمْand they
7بِالْآخِرَةِin the Hereafter
8هُمْ[they]
9يُوقِنُونَbelieve with certainty