لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ النمل (27) — آیت 25

اَلَّا یَسۡجُدُوۡا لِلّٰہِ الَّذِیۡ یُخۡرِجُ الۡخَبۡءَ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ یَعۡلَمُ مَا تُخۡفُوۡنَ وَ مَا تُعۡلِنُوۡنَ ﴿۲۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّایَسۡجُدُوۡالِلّٰہِالَّذِیۡیُخۡرِجُالۡخَبۡءَفِی السَّمٰوٰتِوَ الۡاَرۡضِوَیَعۡلَمُمَاتُخۡفُوۡنَوَمَاتُعۡلِنُوۡنَ
یہ کہ نہیںوہ سجدہ کرتےاللہ کے لیےوہ جونکالتا ہےچھپی چیز کوآسمانوں میںاور زمین میںاور وہ جانتا ہےجو کچھتم چھپاتے ہواور جو کچھتم ظاہر کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّایَسۡجُدُوۡالِلّٰہِالَّذِیۡیُخۡرِجُالۡخَبۡءَفِی السَّمٰوٰتِوَ الۡاَرۡضِوَیَعۡلَمُمَاتُخۡفُوۡنَوَمَاتُعۡلِنُوۡنَ
یہ کہ نہیںوہ سجدہ کرتےاللہ تعالیٰ کوجونکالتا ہےپوشیدہ چیزیںآسمانوں میںاور زمین میںاور وہ جانتا ہےجوتم چھپاتے ہواور جوتم ظاہر کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَّايَسْجُدُوْا لِلّٰهِالَّذِيْيُخْرِجُالْخَبْءَفِي السَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِوَيَعْلَمُمَا تُخْفُوْنَوَمَاتُعْلِنُوْنَ
کہ نہیںوہ سجدہ کرتے اللہ کووہ جونکالتا ہےچھپی ہوئیآسمانوں میںاور زمیناور جانتا ہےجو تم چھپاتے ہواور جوتم ظاہر کرتے ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَلَّاThat not
2يَسْجُدُواthey prostrate
3لِلَّهِto Allah
4الَّذِيthe One Who
5يُخْرِجُbrings forth
6الْخَبْءَthe hidden
7فِيin
8السَّمَاوَاتِthe heavens
9وَالْأَرْضِand the earth
10وَيَعْلَمُand knows
11مَاwhat
12تُخْفُونَyou conceal
13وَمَاand what
14تُعْلِنُونَyou declare