لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 96

قَالُوۡا وَ ہُمۡ فِیۡہَا یَخۡتَصِمُوۡنَ ﴿ۙ۹۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاوَہُمۡفِیۡہَایَخۡتَصِمُوۡنَ
وہ کہیں گےجب کہ وہاس میںوہ جھگڑ رہے ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡاوَہُمۡفِیۡہَایَخۡتَصِمُوۡنَ
وہ کہیں گےاور وہ سباس میںباہم جھگڑیں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْاوَهُمْفِيْهَايَخْتَصِمُوْنَ
وہ کہیں گےاور وہاس (جہنم) میںجھگڑتے ہوں گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey (will) say
2وَهُمْwhile they
3فِيهَاin it
4يَخْتَصِمُونَ(are) disputing