لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 82

وَ الَّذِیۡۤ اَطۡمَعُ اَنۡ یَّغۡفِرَ لِیۡ خَطِیۡٓئَتِیۡ یَوۡمَ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۸۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡۤاَطۡمَعُاَنۡیَّغۡفِرَلِیۡخَطِیۡٓئَتِیۡیَوۡمَالدِّیۡنِ
اور وہ جس سےمیں امید رکھتا ہوںکہوہ بخش دے گامیرے لیےخطا میریدنبدلے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡۤاَطۡمَعُاَنۡیَّغۡفِرَ لِیۡخَطِیۡٓئَتِیۡیَوۡمَ الدِّیۡنِ
اور جس سےمیں طمع رکھتا ہوںیہ کہوہ بخش دے میرے لیےمیری خطاجزا کے دن
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْٓاَطْمَعُاَنْ يَّغْفِرَ لِيْخَطِيْٓئَتِييَوْمَ الدِّيْنِ
اور وہ جس سےمیں امید رکھتا ہوںکہ مجھے بخش دے گامیری خطائیںبدلہ کے دن
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِيAnd the One Who
2أَطْمَعُI hope
3أَنْthat
4يَغْفِرَHe will forgive
5لِيfor me
6خَطِيئَتِيmy faults
7يَوْمَ(on the) Day
8الدِّينِ(of) the Judgment