لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 81

وَ الَّذِیۡ یُمِیۡتُنِیۡ ثُمَّ یُحۡیِیۡنِ ﴿ۙ۸۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡیُمِیۡتُنِیۡثُمَّیُحۡیِیۡنِ
اور وہ جوموت دے گا مجھےپھروہ زندہ کرے گا مجھے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡیُمِیۡتُنِیۡثُمَّیُحۡیِیۡنِ
اور جوموت دے گا مجھےپھرزندہ کرے گا مجھے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْيُمِيْتُنِيْثُمَّيُحْيِيْنِ
اور وہ جومجھے موت دے گاپھرمجھے زندہ کرے گا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِيAnd the One Who
2يُمِيتُنِيwill cause me to die
3ثُمَّthen
4يُحْيِينِhe will give me life