الَّذِیۡ خَلَقَنِیۡ فَہُوَ یَہۡدِیۡنِ ﴿ۙ۷۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡ | خَلَقَنِیۡ | فَہُوَ | یَہۡدِیۡنِ |
| وہ جس نے | پیدا کیا مجھے | پس وہ | ہدایت دیتا ہے مجھے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡ | خَلَقَنِیۡ | فَہُوَ | یَہۡدِیۡنِ |
| جس نے | پیدا کیا مجھے | پس وہی | میری راہ نمائی کرتا ہے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| الَّذِيْ | خَلَقَنِيْ | فَهُوَ | يَهْدِيْنِ |
| وہ جس نے | مجھے پیدا کیا | پس وہ | مجھے راہ دکھاتا ہے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | الَّذِي | The One Who |
| 2 | خَلَقَنِي | created me |
| 3 | فَهُوَ | and He |
| 4 | يَهْدِينِ | guides me |