لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 71

قَالُوۡا نَعۡبُدُ اَصۡنَامًا فَنَظَلُّ لَہَا عٰکِفِیۡنَ ﴿۷۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡانَعۡبُدُاَصۡنَامًافَنَظَلُّلَہَاعٰکِفِیۡنَ
انہوں نے کہاہم عبادت کرتے ہیںبتوں کیتو ہم ہمیشہ رہتے ہیںان کے لیےجم کر بیٹحنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡانَعۡبُدُاَصۡنَامًافَنَظَلُّلَہَاعٰکِفِیۡنَ
اُنہوں نے کہاہم عبادت کرتے ہیںبتوں کیپھر ہم بنے رہتے ہیںانہی کےمجاور
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْانَعْبُدُاَصْنَامًافَنَظَلُّلَهَاعٰكِفِيْنَ
انہوں نے کہاہم پرستش کرتے ہیںبتوں کیپس ہم بیٹھے رہتے ہیں ان کے پاسان کے پاسجمے ہوئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2نَعْبُدُWe worship
3أَصْنَامًاidols
4فَنَظَلُّso we will remain
5لَهَاto them
6عَاكِفِينَdevoted