لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 50

قَالُوۡا لَا ضَیۡرَ ۫ اِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا مُنۡقَلِبُوۡنَ ﴿ۚ۵۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡالَاضَیۡرَاِنَّاۤاِلٰی رَبِّنَامُنۡقَلِبُوۡنَ
انہوں نے کہانہیں کوئی نقصانبےشک ہماپنے رب کی طرفپلٹنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡالَاضَیۡرَاِنَّاۤاِلٰیرَبِّنَامُنۡقَلِبُوۡنَ
اُنہوں نے کہانہیں کوئی حرجیقیناً ہمطرفاپنے رب کیلوٹنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْالَا ضَيْرَاِنَّآاِلٰى رَبِّنَامُنْقَلِبُوْنَ
وہ بولےکچھ نقصان (حرج) نہیںبیشک ہماپنے رب کی طرفلوٹ کر جانے والے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2لَاNo
3ضَيْرَharm
4إِنَّاIndeed we
5إِلَىto
6رَبِّنَاour Lord
7مُنْقَلِبُونَ(will) return