لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 47

قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤااٰمَنَّابِرَبِّالۡعٰلَمِیۡنَ
انہوں نے کہاایمان لائے ہمساتھ ربالعالمین کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡۤااٰمَنَّابِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
اُنہوں نے کہاایمان لائے ہمجہانوں کے رب پر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْٓااٰمَنَّابِرَبِّ الْعٰلَمِيْنَ
وہ بولےہم ایمان لائےسارے جہانوں کے رب پر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2آمَنَّاWe believe
3بِرَبِّin (the) Lord
4الْعَالَمِينَ(of) the worlds