لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 44

فَاَلۡقَوۡا حِبَالَہُمۡ وَ عِصِیَّہُمۡ وَ قَالُوۡا بِعِزَّۃِ فِرۡعَوۡنَ اِنَّا لَنَحۡنُ الۡغٰلِبُوۡنَ ﴿۴۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَلۡقَوۡاحِبَالَہُمۡوَعِصِیَّہُمۡوَقَالُوۡابِعِزَّۃِفِرۡعَوۡنَاِنَّالَنَحۡنُالۡغٰلِبُوۡنَ
تو انہوں نے ڈالیںرسیاں اپنیاور لاٹھیاں اپنیاور انہوں نے کہاقسم ہےعزتِفرعون کیبےشک ہمالبتہ ہم ہیغالب آنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَلۡقَوۡاحِبَالَہُمۡوَعِصِیَّہُمۡوَقَالُوۡابِعِزَّۃِفِرۡعَوۡنَاِنَّالَنَحۡنُالۡغٰلِبُوۡنَ
تو اُنہوں نے پھینک دیںرسیاں اپنیاور لاٹھیاں اپنیاور اُنہوں نے کہاعزت کی قسمفرعون کییقیناً ہمضرورہمغالب آنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاَلْقَوْاحِبَالَهُمْوَعِصِيَّهُمْوَقَالُوْابِعِزَّةِفِرْعَوْنَاِنَّا لَنَحْنُالْغٰلِبُوْنَ
پس انہوں نے ڈالیںاپنی رسیاںاور اپنی لاٹھیاںاور بولے وہاقبال کی قسمفرعونبیشک البتہ ہمغالب آنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَأَلْقَوْاSo they threw
2حِبَالَهُمْtheir ropes
3وَعِصِيَّهُمْand their staffs
4وَقَالُواand said
5بِعِزَّةِBy the might
6فِرْعَوْنَ(of) Firaun
7إِنَّاindeed we
8لَنَحْنُsurely we
9الْغَالِبُونَ(are) the victorious