لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 42

قَالَ نَعَمۡ وَ اِنَّکُمۡ اِذًا لَّمِنَ الۡمُقَرَّبِیۡنَ ﴿۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَنَعَمۡوَاِنَّکُمۡاِذًالَّمِنَ الۡمُقَرَّبِیۡنَ
اس نے کہاہاںاور بےشک تمتبالبتہ مقربین میں سے ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَنَعَمۡوَاِنَّکُمۡاِذًالَّمِنَ الۡمُقَرَّبِیۡنَ
اُس نے کہاہاںاور یقیناً تمتبضرورمقرب لوگوں میں سےہوگے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَنَعَمْوَاِنَّكُمْاِذًالَّمِنَالْمُقَرَّبِيْنَ
اس نے کہاہاںاور بیشک تماس وقتالبتہ۔ سےمقربین
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2نَعَمْYes
3وَإِنَّكُمْand indeed you
4إِذًاthen
5لَمِنَsurely (will be) of
6الْمُقَرَّبِينَthe ones who are brought near