لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 27

قَالَ اِنَّ رَسُوۡلَکُمُ الَّذِیۡۤ اُرۡسِلَ اِلَیۡکُمۡ لَمَجۡنُوۡنٌ ﴿۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنَّرَسُوۡلَکُمُالَّذِیۡۤاُرۡسِلَاِلَیۡکُمۡلَمَجۡنُوۡنٌ
اس نے کہابےشکرسول تمہاراوہ جوبھیجا گیاطرف تمہارےالبتہ مجنون ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَاِنَّرَسُوۡلَکُمُالَّذِیۡۤاُرۡسِلَاِلَیۡکُمۡلَمَجۡنُوۡنٌ
اُس نے کہایقیناًرسول تمہاراجوبھیجا گیاتمہای طرفیقیناً مجنون ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَاِنَّرَسُوْلَكُمُالَّذِيْٓاُرْسِلَاِلَيْكُمْلَمَجْنُوْنٌ
فرعون بولابیشکتمہارا رسولوہ جوبھیجا گیاتمہاری طرفالبتہ دیوانہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2إِنَّIndeed
3رَسُولَكُمُyour Messenger
4الَّذِيwho
5أُرْسِلَhas been sent
6إِلَيْكُمْto you
7لَمَجْنُونٌ(is) surely mad