لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 227

اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ ذَکَرُوا اللّٰہَ کَثِیۡرًا وَّ انۡتَصَرُوۡا مِنۡۢ بَعۡدِ مَا ظُلِمُوۡا ؕ وَ سَیَعۡلَمُ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡۤا اَیَّ مُنۡقَلَبٍ یَّنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۲۲۷﴾٪
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَذَکَرُوااللّٰہَکَثِیۡرًاوَّانۡتَصَرُوۡامِنۡۢ بَعۡدِمَاظُلِمُوۡاوَسَیَعۡلَمُالَّذِیۡنَظَلَمُوۡۤااَیَّمُنۡقَلَبٍیَّنۡقَلِبُوۡنَ
سوائےان کے جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکاور انہوں نے یاد کیااللہ کوبکثرتاور انہوں نے بدلہ لیابعد اس کےجووہ ظلم کیے گئےاور عنقریب جان لیں گےوہ جنہوں نےظلم کیاکون سیلوٹنے کی جگہوہ لوٹیں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِلَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَذَکَرُوااللّٰہَکَثِیۡرًاوَّانۡتَصَرُوۡامِنۡۢ بَعۡدِمَاظُلِمُوۡاوَسَیَعۡلَمُالَّذِیۡنَظَلَمُوۡۤااَیَّمُنۡقَلَبٍیَّنۡقَلِبُوۡنَ
سوائےاُن لوگوں کےجو ایمان لائےاور کام کیےاچھےاور جنہوں نے یاد کیااللہ تعالیٰ کوکثرت سےاور اُنہوں نے بدلہ لیابعداس کے کہاُن پر ظلم کیا گیااور جلد ہی جان لیں گےوہ لوگجنہوں نے ظلم کیاکسلوٹنے کی جگہ پروہ لوٹ کر جانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِلَّاالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِوَذَكَرُوا اللّٰهَكَثِيْرًاوَّانْتَصَرُوْامِنْۢ بَعْدِمَا ظُلِمُوْاوَسَيَعْلَمُالَّذِيْنَظَلَمُوْٓااَيَّمُنْقَلَبٍيَّنْقَلِبُوْنَ
مگرجو لوگایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےاچھےاور اللہ کو یاد کیابکثرتاور انہوں نے بدلہ لیااس کے بعدکہ ان پر ظلم ہوااور عنقریب جان لیں گےوہ لوگ جنہوں نےظلم کیاکسلوٹنے کی جگہ (کروٹ)وہ الٹتے ہیں (انہیں لوٹ کر جانا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِلَّاExcept
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieve
4وَعَمِلُواand do
5الصَّالِحَاتِrighteous deeds
6وَذَكَرُواand remember
7اللَّهَAllah
8كَثِيرًاmuch
9وَانْتَصَرُواand defend themselves
10مِنْfrom
11بَعْدِafter
12مَاwhatever
13ظُلِمُواthey were wronged
14وَسَيَعْلَمُAnd will come to know
15الَّذِينَthose who
16ظَلَمُواhave wronged
17أَيَّ(to) what?
18مُنْقَلَبٍreturn
19يَنْقَلِبُونَthey will return