یُّلۡقُوۡنَ السَّمۡعَ وَ اَکۡثَرُہُمۡ کٰذِبُوۡنَ ﴿۲۲۳﴾ؕ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| یُّلۡقُوۡنَ | السَّمۡعَ | وَاَکۡثَرُہُمۡ | کٰذِبُوۡنَ |
| وہ ڈالتے ہیں | کانوں میں(سنی سنائی بات) | اور اکثر ان کے | جھوٹے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| یُّلۡقُوۡنَ | السَّمۡعَ | وَاَکۡثَرُہُمۡ | کٰذِبُوۡنَ |
| وہ لا ڈالتے ہیں | سنی ہوئی بات | اور اکثر اُن میں سے | جھوٹے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| يُّلْقُوْنَ | السَّمْعَ | وَاَكْثَرُهُمْ | كٰذِبُوْنَ |
| ڈالدیتے ہیں | سنی سنائی بات | اور ان میں اکثر | جھوٹے ہیں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | يُلْقُونَ | They pass on |
| 2 | السَّمْعَ | (what is) heard |
| 3 | وَأَكْثَرُهُمْ | and most of them |
| 4 | كَاذِبُونَ | (are) liars |