لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 219

وَ تَقَلُّبَکَ فِی السّٰجِدِیۡنَ ﴿۲۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَتَقَلُّبَکَفِی السّٰجِدِیۡنَ
اور نقل و حرکت آپ کیسجدہ کرنے والوں میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَتَقَلُّبَکَفِی السّٰجِدِیۡنَ
اور آپ کے پھرنے کوسجدہ کرنے والوں میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَتَقَلُّبَكَفِيالسّٰجِدِيْنَ
اور تمہارا پھرنامیںسجدہ کرنے والے (نمازی)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَتَقَلُّبَكَAnd your movements
2فِيamong
3السَّاجِدِينَthose who prostrate