لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 217

وَ تَوَکَّلۡ عَلَی الۡعَزِیۡزِ الرَّحِیۡمِ ﴿۲۱۷﴾ۙ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَتَوَکَّلۡعَلَی الۡعَزِیۡزِالرَّحِیۡمِ
اور توکل کیجیےاوپر بہت زبردستنہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَتَوَکَّلۡعَلَیالۡعَزِیۡزِالرَّحِیۡمِ
اور آپ بھروسہ رکھیںاُوپرسب پر غالبنہایت رحم والے کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَتَوَكَّلْعَلَيالْعَزِيْزِالرَّحِيْمِ
اور بھروسہ کروپرغالبنہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَتَوَكَّلْAnd put (your) trust
2عَلَىin
3الْعَزِيزِthe All-Mighty
4الرَّحِيمِthe Most Merciful