لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 213

فَلَا تَدۡعُ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ فَتَکُوۡنَ مِنَ الۡمُعَذَّبِیۡنَ ﴿۲۱۳﴾ۚ
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَاتَدۡعُمَعَاللّٰہِاِلٰـہًااٰخَرَفَتَکُوۡنَمِنَ الۡمُعَذَّبِیۡنَ
پس نہآپ پکاریئےساتھاللہ کےالٰہدوسراورنہ آپ ہو جائیں گےعذاب دیے جانے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَا تَدۡعُمَعَ اللّٰہِاِلٰـہًااٰخَرَفَتَکُوۡنَمِنَ الۡمُعَذَّبِیۡنَ
سو نہ تم پکارواللہ تعالیٰ کے ساتھمعبوددوسرے کوپھر آپ ہوجائیں گےسزا پانے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَا تَدْعُمَعَ اللّٰهِاِلٰهًا اٰخَرَفَتَكُوْنَمِنَالْمُعَذَّبِيْنَ
پس نہ پکارواللہ کے ساتھکوئی دوسرا معبودکہ ہوجاؤسےمبتلائے عذاب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَاSo (do) not
2تَدْعُinvoke
3مَعَwith
4اللَّهِAllah
5إِلَهًاgod
6آخَرَanother
7فَتَكُونَlest you be
8مِنَof
9الْمُعَذَّبِينَthose punished