لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشعراء (26) — آیت 20

قَالَ فَعَلۡتُہَاۤ اِذًا وَّ اَنَا مِنَ الضَّآلِّیۡنَ ﴿ؕ۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالَفَعَلۡتُہَاۤاِذًاوَّاَنَامِنَ الضَّآلِّیۡنَ
اس نے کہاکیا میں نے اسےتبجب کہ میںراہ بھولے ہوئے لوگوں میں سے تھا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالَفَعَلۡتُہَاۤاِذًاوَّاَنَامِنَ الضَّآلِّیۡنَ
اس نے کہامیں نے کیا اُس کوتباور میںراستہ گم کرنے والوں میں سے تھا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالَفَعَلْتُهَآاِذًاوَّاَنَامِنَالضَّآلِّيْنَ
موسیٰ نے کہامیں وہ کیا تھاجباور میںسےراہ سے بیخبر (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالَHe said
2فَعَلْتُهَاI did it
3إِذًاwhen
4وَأَنَاI
5مِنَ(was) of
6الضَّالِّينَthose who are astray